Skip to main content
1. ویکلی اسٹریک کیا ہے؟
ویکلی اسٹریک مکمل کرنے کے لیے ایک ہفتے میں کم از کم 3 پوسٹس بنائیں
ویکلی اسٹریک اسکور کی مثالیں
  • پہلے ہفتے میں کم از کم 3 پوسٹس بنائیں، آپ کا ویکلی اسٹریک اسکور 1 ہو جائے گا۔
  • پہلے اور دوسرے ہفتے میں کم از کم 3 پوسٹس بنائیں، آپ کا ویکلی اسٹریک اسکور 2 ہو جائے گا۔
  • اسی طرح مسلسل 5 ہفتوں میں سے ہر ایک ہفتہ میں کم از کم 3 پوسٹس بنائیں، آپ کا ویکلی اسٹریک اسکور 5 ہو جائے گا۔
2. ڈیلی اسٹریک کیا ہے؟
ڈیلی اسٹریک مکمل کرنے کے لیے ایک دن میں کم از کم 1 پوسٹ بنائیں
ڈیلی اسٹریک اسکور کی مثالیں
  • ایک دن میں کم از کم 1 پوسٹ بنائیں، آپ کا ڈیلی اسٹریک اسکور 1 ہو جائے گا۔
  • پہلے اور دوسرے دن میں کم از کم 1 پوسٹ بنائیں، آپ کا ڈیلی اسٹریک اسکور 2 ہو جائے گا۔
  • اسی طرح لگاتار 5 دنوں میں ہر ایک دن کم از کم 5 پوسٹ بنائیں، آپ کا ڈیلی اسٹریک اسکور 5 ہو جائے گا۔
3. مائل اسٹونز
ہیرو
اُس ہفتے اسٹریک حاصل کرنے پر
سُپر اسٹار
پیر سے اتوار تک مسلسل 7 دن پوسٹ کرنے پر
4. طویل عرصے تک ویکلی/ڈیلی اسٹریک کو برقرار رکھنا کیوں ضروری ہے؟
  • آپ کی ریچ کو بہتر بناتا ہے اور ساتھ ہی آپ کے وائرل ہونے کے امکانات کو بڑھاتا ہے
  • پہلے سے اِنگیجڈ یوزرس کے ساتھ فعال طور پر انگیج یعنی مشغول ہونے میں مدد کرتا ہے
  • تعلقات پیدا کرتا ہے اور نئے یوزرس کو آپ کی ویڈیوز کی طرف راغب کرتا ہے
  • مزید فالوورس حاصل کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے
  • آپ کی تخلیق کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے- آپ جتنا زیادہ پوسٹ بنائیں گے، اتنا آپ پلیٹ فارم کو بہتر طور پر سمجھیں گے
  • آپ کے لیے پرپل/گولڈن بیج حاصل کرنے کے زیادہ امکانات رہتے ہیں
5. آپ کا ویکلی اسٹریک 0 پر کب ری سیٹ ہوتا ہے؟
  • ویکلی اسٹریک کو برقرار رکھنے کے لیے آپ کو ہر ہفتے مستقل طور پر مواد بناتے رہنا ہے اور ہر ہفتے پیر سے اتوار کے درمیان کم از کم 3 پوسٹس بنانے ہوں گے
  • اگر آپ ایک ہفتے میں مواد بنانا چھوڑ دیتے ہیں تو آپ کی ویکلی اسٹریک صِفر پر ری سیٹ ہو جائے گی۔ اس کا مطلب ہے آپ کو دوبارہ صفر سے اسٹریک شروع کرنے کی ضرورت ہوگی
  • ایسے پوسٹس جو شیئرچیٹ کمیونٹی کے رہنما اصولوں پر پورا اترتے ہیں اور کریئٹرز کے ذریعہ ڈیلیٹ نہیں کیے جاتے ہیں، اسٹریکس کے لیے صرف انہیں پوسٹس پر غور کیا جائے گا
6. آپ کا ڈیلی اسٹریک 0 پر کب ری سیٹ ہوتا ہے؟
  • روزانہ کم از کم 1 اچھے معیار کا پوسٹ اپلوڈ کریں۔ اگر آپ دن میں پوسٹ بنانا چھوڑ دیتے ہیں تو آپ کی ڈیلی اسٹریک صفر پر ری سیٹ ہو جائے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ کو دوبارہ صفر سے اسٹریک شروع کرنے کی ضرورت ہوگی
  • اگر آپ آج کے بنائے ہوئے پوسٹس کو ڈیلیٹ کرتے ہیں اور آپ کا آج کا پوسٹ کاؤنٹ، صفر ہو جاتا ہے تو آپ کا اسٹریک اسکور بھی 0 پر ری سیٹ ہو جائے گا
7. ویکلی اسٹریک کے لیے کیا دورانیہ سمجھا جاتا ہے؟
  • پیر سے اتوار
8. اگر آپ کسی ہفتے میں پوسٹ کرنا چھوڑ دیں تو کیا ہوگا؟
  • آپ کی ویکلی اسٹریک صفر پر دوبارہ ترتیب دی جائے گی۔ آپ 3 نئے پوسٹ بنا کر اسٹریک دوبارہ شروع کر سکتے ہیں
  • اگر آپ کی اسٹریک چھوٹ جاتی ہے تو یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ جلد از جلد 3 نئے پوسٹس اپلوڈ کریں اور اسٹریک شروع کریں
9. آپ کو ہر ہفتے اپنی ویکلی اسٹریکس کو بچانے کے لیے کتنے پوسٹس کرنے کی ضرورت ہے؟
  • فی ہفتہ کم از کم تین پوسٹس
10. میں روزانہ 3 پوسٹس کر رہا/رہی ہوں، مجھے کیا کرنا چاہیے؟
  • آپ پہلے ہی بہت اچھا کر رہے ہیں۔ اسے جاری رکھیں۔ ہاں یہ یقینی بنائیں کہ آپ ہر ہفتے مسلسل مواد بنا رہے ہیں
اپنی اسٹریکس کو برقرار رکھنے کے لیے کچھ ٹِپس
اپنی پسندیدہ کیٹیگری میں مواد بنانا شروع کریں اور اس کے ساتھ بنے رہیں
دلچسپ مواد پر مہمات اور خیالات دریافت کرنے کے لیے باقاعدگی سے 'کریئٹر ہب' کو چیک کریں
ہر روز 'خزانہ' پیج چیک کریں اور ٹرینڈنگ #ہیش ٹیگ چیلنجز میں حصہ لیں
باقاعدگی سے نئے موشن ویڈیو ٹیمپلیٹس چیک کریں اور ان کا استعمال کرتے ہوئے پوسٹس بنائیں
Note:  *ویکلی اور ڈیلی اسٹریکس دونوں اسکورز کا حساب 4 اپریل (پیر) 2022 سے شروع ہوتا ہے